Categories
Breaking news

برطانیہ، پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار

Advertisement

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے۔

خدشات پر مبنی رپورٹ برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی، جس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان منی لانڈرنگ کے طریقے اب بھی موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے برطانیہ منتقل کیا جانے والا کالا دھن رئیل اسٹیٹ اور قیمتی جواہرات کی خریداری میں لگایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کے پیسے میں کرپشن اور منشیات سے حاصل کی گئی رقم بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین، پاکستان، ہانگ کانگ، روس، عرب امارات سےکرپشن کی دولت برطانیہ لائی جاتی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *