
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔
برطانوی ہائی کمشنر نے عمران خان کی عیادت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ملاقات میں برطانوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
عمران خان نے پنجاب حکومت کو انگلش ٹیم کے دورے کے دوران بہترین سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
عمران خان نے انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
اگلے 48 گھنٹے میں نئے آرمی چیف کا تقرر ہوگا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگلے 48گھنٹوں میں نئے آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا ۔
-
نواز، زردرای نے کوشش کی، عمران خان کی وجہ سے مارشل لا نہیں لگا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو کوئی باہر سے آواز بھی دے تو وہ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں لیکن ابھی وہ باہر ہی نہیں نکل رہے۔
-
آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک ہونا غیر قانونی تھا۔
-
چیف جسٹس ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس لیں، پی ایف یو جے
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔
-
لاہور ہائیکورٹ کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
-
حافظ نعیم الرحمان کا ایڈمنسٹریٹر کراچی کی برطرفی کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہیں ہونی چاہیے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی مخالفت کردی۔
-
عمران خان کی ہر بات آج جھوٹ ثابت ہو رہی ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہر بات آج جھوٹ ثابت ہو رہی ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکن عمران خان کیلئے صدقے کا اونٹ لے کر زمان پارک پہنچ گئے
وحید نیازی اور مبشر جٹ نے کہا کہ عمران خان کی جان کا صدقہ دینے کے لیے اونٹ زمان پارک لائے ہیں۔
-
چیئرمین سینیٹ کے استعفے، عدم اعتماد پر PTI سینیٹرز تقسیم
چیئرمین سینیٹ کے استعفے اور تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز تقسیم ہو گئے۔
-
اسلام آباد کے بابو ہمارے فیصلے کر رہے ہیں، امتیاز شیخ کا شکوہ
سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بات نہیں سنتا، کسی میٹنگ میں نہیں بلایا جاتا۔
-
پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا اعلانِ لاتعلقی
گزشتہ شب کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کے مبینہ ملزم خرم نثار سے اس کے والدین نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
-
پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔
-
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس، احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی
-
لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائد
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔
-
ملتان: جدہ کے مسافر جوڑے سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر جوڑے کے سامان سے سوا 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔