Categories
Breaking news

برطانوی طالبعلم کا نیا کارنامہ، پزل کے 4 ہزار ٹکڑے جوڑ کر دنیا کا نقشہ بنا ڈالا

Advertisement

 دیوہیکل پزل یوں تو پزل حل کرتے ہوئے آپ نے اکثر منچلوں کو دیکھا ہوگا لیکن ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر دیوہیکل پزل حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

ویڈیو میں نظر آنے والے اس برطانوی طالبعلم کی ذہانت اور مہارت کی داد دینی پڑے گی جو سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑ کر پزل حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے Nathan نامی طالب علم نے 35 گھنٹوں کی طویل محنت کے بعد پزل کے 4 ہزار ٹکڑے جوڑ کر دنیا کا نقشہ بنا ڈالا۔

برسٹل کے رہائشی یونیورسٹی طالب علم نے دنیا کے نقشے کی تصویر کے 4 ہزار ٹکڑے 35 گھنٹوں کی طویل محنت کے بعد جوڑ کر سب کو حیران کر دیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *