Categories
Breaking news

برطانوی ائرویز کا لندن سے لاہور کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

Advertisement
Advertisement

اسلام آباد(نمائندہ دوست)برطانوی ائرویز کی طرف سے لندن سے لاہور کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچئن ٹرنر نے برٹش ائرویز کا پریس نوٹ ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے اسے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کی گہرائی کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ برٹش ائر ویز برطانیہ سے لاہور پروازیں چلائے گی۔ اس سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان عوامی رابطے اور کاروبار کے مواقع کو فروغ ملے گا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *