
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کردی۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ٹوئٹر کے بغیر ہم دنیا کا تصوّر بھی نہیں کرسکتے۔
فواد چوہدری نے لکھا کہ براہ کرم ہمارے رونگٹے کھڑے کرنا بند کردیں۔
واضح رہے کہ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر کمپنی نے آج سے21 نومبر (پیر) تک اپنے دفاتر کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس کے علاوہ کچھ دن پہلے ایلون مسک نے ویری فائیڈ اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین سے اس مد میں رقم وصول کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
حوالہ ہنڈی کا شبہ، کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں FIA کے چھاپے
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں واقع بولٹن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے متعدد دفاتر پر چھاپے مار کر کئی افراد کو حراست میں لیا ہے۔
-
گھڑی آپ کے اور وقت عمران خان کے پاس ہے، شہزاد وسیم
پی ٹی آئی رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس گھڑی ہے اور وقت عمران خان کے پاس ہے آزادی کا قافلہ اسلام آباد سے چند قدم پرہے، اب یہ حقیقی آزادی کا لانگ مارچ رُکے کا نہیں۔
-
عمران خان نے 6 ماہ قبل کیا پیشگوئی کردی تھی؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ6 ماہ قبل ہی پیش گوئی کردی تھی کہ تبدیلی سرکار ہماری قرض واپسی کی صلاحیت نیست ونابود کردے گی۔
-
کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 2 ماہ کے اندر کرانے کا تحریری فیصلہ جاری
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
-
توہینِ عدالت کیس: عمران خان کو شواہد پر جواب دینےکی مہلت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شواہد پر جواب دینے کے لیے مہلت دے دی۔
-
معظم کو کلاشنکوف، عمران خان کو پستول کی گولی لگی: فیصل واؤڈا
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ وزیرِ آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں معظم کو کلاشنکوف اور عمران خان کو پستول کی گولی لگی۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے لیے راولپنڈی پولیس نے سیکیورٹی پلان کوحتمی شکل دے دی ہے۔
-
صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات
صدرمملکت سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات،اعلامیہ ایوان صدر
-
فردوس شمیم کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے پراظہارِ مایوسی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ ہائیکورٹ کے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم پر مایوسی کا اظہار کردیا۔
-
پی ٹی آئی کو جلسے کے این او سی کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت
پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کے اجراء کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ تحریکِ انصاف جلسے و دھرنے کے لیے انتظامیہ سے اجازت لے۔
-
الیکشن کمیشن کو کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔
-
کراچی: سرجانی میں ڈمپر کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق، 2 بھائی زخمی
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق جب کہ متوفی کے 2 بھائی شدید زخمی ہو گئے۔
-
جعفر ایکسپریس اتوار سے چلانے کا اعلان
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے مسافروں کو بسوں کے ذریعے مچ تک پہنچایا جائے گا
-
بلدیاتی الیکشن سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ آج
چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 14 نومبر کو کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
-
پی ٹی آئی دھرنا، راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف کیس کی سماعت آج
گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دئیے تھے کہ کسی کو موٹر وے پر دھرنا دینے کا حق نہیں ہے۔
-
(ن) لیگی وفد کی اتحادی رہنماؤں سے ملاقاتیں، اہم تقرری پر گفتگو
رپورٹس کے مطابق ملاقات میں (ن) لیگ کے وفد نے اتحادی رہنماؤں تک نواز شریف کا اہم پیغام بھی پہنچایا۔