Categories
Breaking news

بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہائشی ہے۔
گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہائشی ہے۔

سوات میں بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سوات پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف کارروائی بدھا کے مجھے کو پتھر مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان جان آباد منگلور کا رہنے والا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *