
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا ہمیں دہشت گردی کی نظر سے دیکھتی تھی، بدقسمتی سے دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اس وقت کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے مسلح افواج سے کہا کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ آئندہ نسلوں کے لیے جیتنی ہے۔
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک فوج، پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر اداروں نے بے پناہ قربانیاں دیں، اللّٰہ تعالی کے فضل سے ہم نے دہشت گردی کے اس عفریت پر قابو پایا، جس کے بعد کراچی سمیت ملک کے تمام شہروں کی رونقیں بحال ہو گئیں۔
ہم نے قرضوں سے منصوبے شروع کیے تھے، احسن اقبال
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو صرف چندہ مانگنا ہی آتا تھا، انہوں نے پاکستان کو بھیک مانگنے والا ملک بنا دیا۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ آج پاکستان معاشی بحران سے گزر رہا ہے، 2013 میں بھی ہمیں پاکستان ایسے ہی حالات میں ملا تھا، جب ملک لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے، ہم نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔
-
پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں افغان باشندے گرفتار
پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں کراچی ایئر پورٹ پر 3 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
اعظم سواتی نے ضمانت بعداز گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
متنازع ٹوئٹس کیس میں سینیٹر اعظم سواتی نے ضمانت بعداز گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
-
لاہور کئی دنوں سے شدید سردی کی لپیٹ میں
لاہور کئی دنوں سے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، شہر میں کم از کم درجہ حرارت 4 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں چین سے نیا کورونا ویریئنٹ آنے کاخطرہ
چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
بوہری برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے
داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔
-
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
-
شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
-
اسلامیہ کالج میں لائبریری کے شیشے اور تالے توڑنے پر طالبعلم گرفتار
پشاور میں اسلامیہ کالج میں لائبریری کے شیشے اور تالےتوڑنے والے طالبعلم کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کراچی: بینک محافظ ڈاکو نکلا، 50 لاکھ کی ڈکیتی کروا دی
کراچی میں شاہراہ فیصل پر بینک کا محافظ ہی ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا جس نے بڑی رقم کی اطلاع دے کر 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کروائی۔
-
خرم شیر زمان کا بلدیہ عظمیٰ کی خستہ حال بسوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے بلدیہ عظمیٰ کے سٹی وارڈن کے پلاٹ کا دورہ کیا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس کا 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 1 اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔
-
سائبیرین ہوائیں چل پڑیں، کراچی میں سردی بڑھ گئی
سائبیرین ہوائیں چلنے سے شمالی بلوچستان شدید ترین سردی کی لپیٹ میں آگیا، کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
-
لندن: نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کی تحقیقات ختم
ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو اس وقت پیش آیا جب نواز شریف اپنے دفتر سے نکل رہے تھے۔
-
پنجاب میں گہری دھند، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند
پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند کر دیے گئے ہیں۔
-
کراچی، بالکونی میں کھڑی کینیڈین خاتون گولی لگنے سے جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گھر کی بالکونی پر کھڑی کینیڈین نیشنل خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی، واقعہ کے وقت علاقے کے کچھ لوگ ہوائی فائرنگ کر رہے تهے۔