
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے 1230 ریفرنس عدالتوں میں زیر التوا ہیں۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ان خیالات کا اظہار اپنی زیر صدارت ہونے والے نیب اجلاس کے دوران کیا۔
Table of Contents
x
Advertisement
اجلاس میں نیب کی مجموعی صورتحال اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ اربوں روپے کے میگا کرپشن کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواستیں احتساب عدالتوں میں دائر کی جائیں گی۔
چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی گئی رقوم کی قومی خزانے میں واپسی اولین ترجیح ہے۔
اُن کا کہنا تھاکہ نیب نے بالواسطہ اور بلاواسطہ 714 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے، احتساب عدالتوں سے سزا دلوانے کی شرح تقریباً 68.8 فیصد ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بیلجیئم میں سفارتخانہ پاکستان 28 جنوری کو آن لائن کھلی کچہری منعقد کرے گا
حکومت پاکستان کی ہدایت پر بیلجئیم اور لکسمبرگ میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی کی شکایات سے آگاہی، ان کے تدارک اور آپ کی رائے سے خدمات میں مزید بہتری کیلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
-
راولپنڈی: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
ریسکیو ذرائع کے مطابق نوجوان نورانی محلے کا رہائشی تھا، جو وڈیو بنانے کے دوران ہزارہ ایکسپریس سے ٹکرا گیا۔
-
براڈ شیٹ معاملے سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے سے اُن کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
پہلی بار میڈیا کو پارلیمنٹ لاجز میں آنے سے روکا گیا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ میڈیا کو پارلیمنٹ لاجز میں آنے نہیں دیا گیا۔
-
حکومت نے 3 سے 5 گنا مہنگی ایل این جی خریدنی چاہی پھر بھی نہ ملی، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگی ایل این جی میں بھی نہیں مل سکی ۔
-
بلاول بھٹو کا اپوزیشن قیادت کو حکمت عملی بدلنے کا مشورہ
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی قیادت کو حکمت عملی بدلنے کا مشورہ دے دیا ۔
-
سینیٹ اجلاس: براڈ شیٹ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
سینیٹ اجلاس میں بھی براڈ شیٹ کی تحقیقات کی گونج پہنچ گئی، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔
-
تاجروں، صنعتکاروں اور گھریلو صارفین کا بجلی پر اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، تاجروں ، صنعت کاروں اور گھریلو صارفین نے اضافے کو زیادتی قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
ملتان: ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی
ملتان میں ماہر نفسیات ڈاکٹر نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔
-
’ڈی ایچ اے مافیا کلب‘ گاڑی پکڑی گئی، سیکورٹی گارڈز زیرحراست، اسلحہ ضبط
کلفٹن پولیس کے مطابق چیکنگ کے دوران اس گاڑی کو تحویل میں لیا گیا۔ گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈز کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
-
سرگودھا: تھانیدار کی رسم مہندی میں قانون کی دھجیاں اڑادی گئیں
سرگودھا میں تھانیدار کی رسم مہندی کی تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑادی گئیں ۔
-
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
بھارتی فوج نے کنٹرول لائن ( ایل او سی ) کے چری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔
-
وفاق نے سندھ کو لاوارث چھوڑ دیا ، ہم نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو لا وارث چھوڑ دیاہے،لیکن ہم نہیں چھوڑیں گے۔
-
براڈ شیٹ معاہدے پر اس وقت کے چیئرمین نیب نے دستخط کیے، ن لیگ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) براڈ شیٹ معاہدہ سامنے لے آئی ۔
-
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 20 افراد جان کی بازی ہار گئے
وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 6651 ٹیسٹ کئےگئے۔ جس کے باعث 748 نئے کیسز سامنے آئے جو کہ تشخیص کی شرح کا 11.2 فیصد ہے۔
-
کراچی: سٹی اسٹیشن پر مال گاڑی کے ڈبوں میں آتشزدگی
کراچی سٹی اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی کے 2 ڈبوں میں آگ لگ گئی ۔
-
صادق سنجرانی سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے حامی
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کےذریعے کرانے کی حمایت کردی ۔
-
براڈ شیٹ کمیٹی: شیخ رشید نے اپوزیشن کا اعتراض مسترد کردیا
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے براڈ شیٹ کمیٹی کے سربراہ جسٹس عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراض کو مسترد کردیا ۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔
-
بچہ ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آئے گا، سعید غنی
صوبائی وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ 9ویں تا12ویں جماعت میں پڑھائی جاری ہے، بقیہ تعلیمی ادارے بھی یکم فروری سے کھلیں گے،ایس او پی کے تحت 50 فیصد بچے آیا کریں گے، ایک بچے کو ہفتے میں 3 دن پڑھائی کیلئے تعلیمی ادارے آنا ہوگا۔