Categories
Breaking news

بجٹ 2021-22: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہوگا؟ اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب خوش ہوں گے۔

واضح رہےکہ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔

بجٹ 2021-22

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *