Categories
Breaking news

بجٹ کے اعداد و شمار کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، سراج الحق

بجٹ کے اعداد و شمار کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، بجٹ کے اعداد و شمار کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ سود پر مبنی عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ اعداد و شمار کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے قرضوں پر معاشی نظام کھڑا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کے دباؤ پر قومی اداروں کو گِروی رکھا یا فروخت کیا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *