Categories
Breaking news

بجلی مہنگی ،بارسلونا اور تاراگونا میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا اور تاراگونا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے پرہزاروں افراد غصہ سے سڑکوں پر نکل آئے اور بارسلونا اور تاراگونا میں مظاہرے کئے،مظاہرین کا کہنا تھا کہ 44 پرسنٹ بجلی کے نرخوں میں مہنگائی عوامی معاشی قتل کے مترادف ہے،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بجلی میں مہنگائی کی ذمہ دار کمپنیوں کیخلاف کارروائی کرے اور انکے فراڈ کو روکے جو عوام کے مسائل کو بڑھا رہی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.