Categories
Breaking news

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کورونا میں مبتلا، ہسپتال منتقل

Advertisement

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کورونا میں مبتلا، ہسپتال منتقل

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کورونا وائرس میں منتقل ہوگئے۔

Advertisement

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امیتابھ بچن نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے اہلخانہ اور سٹاف کے بھی ٹیسٹ لے لیے گئے ہیں جن کے نتائج کا انتظار ہے۔ امیتابھ بچن نے ان تمام لوگوں سے درخواست کی کہ وہ بھی اپنے ٹیسٹ کرائیں جنہوں نے گزشتہ 10 روز کے دوران ان سے ملاقات کی تھی۔

خیال رہے کہ بھارت کورونا سے متاثر ہونے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں اب تک کورونا کے 8 لاکھ 49 ہزار 785 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اس وبا کی وجہ سے بھارت میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہزار 684 ہوگئی ہے۔

پی سی بی کی طرف سے سزاختم کرنے سے انکار کے بعد سلیم ملک کا موقف بھی آگیا

پی سی بی کی طرف سے سزاختم کرنے سے انکار کے بعد سلیم ملک کا موقف بھی آگیا

T 3590 -I have tested CoviD positive .. shifted to Hospital .. hospital informing authorities .. family and staff undergone tests , results awaited ..

All that have been in close proximity to me in the last 10 days are requested to please get themselves tested !

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) July 11, 2020

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا

مزید :

Breaking Newsتفریح

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *