Categories
Breaking news

بارسلونا کے نواحی شہر سبادیل کے اے ٹی ایم میں ایک بے گھر شخص مردہ حالت میں پایا گیا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا کے نواحی شہر سبادیل کے اے ٹی ایم میں ایک بے گھر شخص مردہ حالت میں پایا گیاہے۔موسس دے اسکوادرا کے ہلکاروں کا کہنا ہے کہ یہ فوت ہونے والے شخص کے جرائم پیشہ ہونے یا جسم پر کسی قسم کے تشدد کے کوئی ثبوت نہیں ملے خیال کیا جاتا ہے کہ اس شخس کی فطری موت ہوئی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *