Categories
Breaking news

بارسلونا کی کلاسیکو کے لیے نئی جرسی متعارف ،پہلا بڑا سٹاک ختم

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ایم ڈی کے مطابق بارسلونا کی کلاسیکو کے لیے متعارف کروائی گئی نئی جرسی کی خریداری آسمانوں کو چھونے لگی ،اخبار کے مطابق شرٹ کا پہلا بڑا سٹاک بہت قلیل عرصہ میں فروخت ہوگیا جبکہ دوسرے سٹاک میں سے بھی صرف 1000 شرٹس باقی ہیں ۔
خوآن لاپورتا نے کہا کہ بارسلونا کا نشان ہمارے دلوں پر رکھا ہے اور بارسلونا کا نعرہ ہمارے دلوں کے ساتھ دھڑکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *