Categories
Breaking news

بارسلونا کھلاڑی گریزمین کے ہاں آج تیسرے بچے کی پیدائش ،دلچسپ تاریخ آپ بھی جان کر حیران ہوجائیں گے

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا کھلاڑی گریزمین کی بیگم کے ہاں آج ان کے تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے باعث گریزمین نے آج ٹریننگ میں شرکت نہیں کی ،ایک نہایت دلچسپ اتفاق یہ بھی سامنے آیا ہے کہ گریزمین کے تینوں بچوں کی پیدائش کی تاریخ ایک ہی ہے اور ان کے پہلے 2 بچے بھی آج ہی کے دن اپنی سالگرہ منا رہے ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *