بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے دوران میٹرو اور بسوں کی نان اسٹاپ سروس شروع کریگا،ان چھٹیوں میں اتوار اورپبلک ہالیڈیز میں دسمبر میں دکانیں بھی کھلی رہیں گی،کرسمس کی چھٹیاں 25 اور 26 دسمبراور31 دسمبرنئے سال کی چھٹیاں 1 اور2 جنوری کوہونگی
Categories
بارسلونا کرسمس اور نئے سال کی چھٹیوں کے دوران میٹرو اور بسوں کی نان اسٹاپ سروس شروع کریگا
