Categories
Breaking news

بارسلونا میں آتشزدگی، تین تارکین وطن جاں بحق، بیس سے زائدزخمی

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل ) بارسلوناکے نواحی علاقے بادالونا میں گزشتہ روزانڈسٹریل زون میں بند پڑے گودام میں آگ لگ گئی،گودام میں ڈیڑھ سو کے قریب مالی بد حالی کاشکار افریقن مہاجرین ایک عرصہ سے قبضہ کرکےرہائش پذیر تھے،آگ لگنے کی وجہ سےتین افراد کی موت واقع ہوئی اور پچیس کے قریب افراد شدید زخمی ہوئے،عمارت میں مکین زیادہ تر افراد بغیر کاغذات کے تھے اور کباڑ کے کام سے وابستہ تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ چند برسوں سے قبضہ شدہ گھروں اور عمارات میں ایسے بہت سے حادثات ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *