Categories
Breaking news

بارسلونا سٹی کونسل کا 2022 میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے نہ بڑھانے کا اعلان

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا سٹی کونسل نے 2022 میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے نہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب پبلک ٹرانسپورٹ کی ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہورہا،کرائے کے نہ بڑھانے کااطلاق میٹرو،بس،مضافاتی علاقوں تک ذرائع آمدورفت،فیروکاریلزاور ٹرام کی ٹکٹوں پر ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.