Categories
Breaking news

بارسلونا سنٹر میں موسس اسکوادرا کا آپریشن،سات افراد گرفتار

بارسلونا(ڈق ف)کاتالان پولیس موسس اسکوادرا نے بتایا ہے کہ گذشتہ جمعرات 8 اپریل کو بارسلونا کے وسط میں آپریشن کیا گیا جس کے نتیجہ میں سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔
موسس کا یہ آپریشن ٹریمل منصوبے کے تحت کیا گیا گرفتار ہونے والے ساتوں افراد کو چوری ، تشدد، مزاحمت اور حکومتی کی نافرمانی جیسے جرائم کے 91 ریکارڈ تھے۔
گذشتہ سال جولائی میں وزارت داخلہ نے وضاحت کی تھی کہ بارسلونا شہر میں 159 سرگرم چوروں کو رجسٹرڈ کیا ہے ، جو ڈکیتیوں کا 11٪ ہیں ، ان میں سے کچھ تشدد اور دھمکیں بھی دیتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *