Categories
Breaking news

بارسلونا.الیکٹرک سکوٹر کے حادثات کی تعداد تیزی،540 حادثات ریکارڈ

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا شہر میں الیکٹرک سکوٹر کے حادثات کی تعداد تیزی سے بڑھ گئی ہے،2019 میں 489 حادثات کے مقابلے میں رواں سال جنوری اور ستمبر کے درمیان پولیس نے 540 حادثات ریکارڈ کیے،2021 کے پہلے نو مہینوں میں 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں حادثات میں 54 فیصد اضافہ دیکھا گیا،بارسلونا میں پولیس گواردیا اربانا نے بھی الیکٹرک سکوٹرکے جرائم کی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.