Categories
Breaking news

بارسلونا۔35 سالہ زخمی شخص کو چاقو سے زخمی کرنے والی کی پولیس کو تلاش

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں پولیس موسس دے اسکوادرا کوایک ایسے شخص کی تلاش میں ہے جس نے گذشتہ روز سہ پہر بارسلونا کے سینٹر میں دیاگونال کے قریب ایک شخص پر چاقو سے حملہ کیااور فرار ہو گیا،دوافراد کی لڑائی کے دوران ایک نے چاقو نکالا اور دوسرے کے بازو اور کمر پر کئی وار کئے،35 سالہ زخمی شخص کو ہسپتال میں علاج معالجے کیلئے داخل کرانا پڑا جس کی حالت سیریس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.