Categories
Breaking news

بارسلونا۔ کورونا وائرس بحران کے بعد ہوٹلزکے کرایوں میں نمایاں کمی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں کورونا وائرس کے بحران کے بعد سے ہوٹلزکے کرایوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے،کرایوں میں کمی 2019 کے مقابلے میں 40 پرسنٹ ہو گئی ہے، تاہم مثبت بات یہ ہے کہ وبائکے ایک بہت ہی مشکل سال کے بعد اس سال جولائی میں ہوٹلز کی بکنگ میں بہتری آئی ہے،

بارسلونا ہوٹلز گلڈ کے صدر جوردی کلوس نے بتایا کہ صورت حال بہتری کے باوجود ابھی بھی پیچیدہ ہے اور دوسری جانب بکنگ بھی ماہ بہ ماہ بڑھتی جا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *