Categories
Breaking news

بارسلونا۔ ڈارک کچنز کے لائسنس ایک سال کے لئے منسوخ کر دئیے گئے

Advertisement
Advertisement

بارسلونا (محمد نبی) بارسلونا حکام نے ڈارک کیچنز کا بے قابو پھیلاؤ روکنے کے لئے ایک سال تک لائسنس منسوخ کر دئے ہیں۔ حکومتی اقدام سے کسی حد تک ڈارک کچنز کا بے قابو پھیلاؤ رک جائے گا اور دوسرے طرف انتظامیہ کے پاس رولز ریگولیشز بنانے کےلئے مطلوبہ وقت بھی میسر آ جائے گا۔
ڈارک کیچنز کا وجود کہیں نہیں ہوتا، اور گاہک چیزیں خریدنے خود نہیں جا سکتا۔ یہ صرف اشیائے خورد و نوش کو ترسیل کرتے ہیں اور گھر بیٹھ کر ان کی خدمات حاصل کی سکتی ہیں۔ ڈارک کچنز کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسے گوسٹ کچن، ڈیلیوری کیچن، ورچوئل کچن اور کلاؤڈ کچن شامل ہیں۔ کورونا وائرس کے دوراں اس کاروبار کو خاص طور پر فروغ ملا۔ ہوم ڈیلوری کی وجہ سے لوگوں کھانے پینے کی چیزیں گھر بیٹھے منگواتے اور یوں ان کا پھیلاؤ بے قابو ہوتا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ سیٹی کونسل کو یہ تک معلوم نہیں کہ اب بارسلونا میں ڈارک کچنز کی تعداد کتنی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *