Categories
Breaking news

بارسلونا۔ نشے میں”عوامی شاہراہ پر پیشاب” پولیس نے گرفتار کرلیا

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) کاتالان کے دارالحکومت بارسلونا کے ساحلی علاقے بارسیلونیتا میں معروف ایل استیل فیریت مجسمہ کے سامنے 4 مئی کو گواردیا اربانا نے نشے میں ٹن نشئی کو دن کی روشنی میں سرعام سڑک پر پیشاب کرنے اور عام راہگیروں سے بدتمیزی سے پیش آنے پر گرفتار کر لیا۔

لوگوں کے منع کرنے پر تشدد پر اتر آیا جس پر لوگوں نے سیکورٹی گارڈ کو بلایا ۔سیکورٹی گارڈ نے وہاں گشت پر موجود پولیس کو مطلع کیا جنہوں نے شناخت پر اسے گرفتار کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *