Categories
Breaking news

بارسلونا۔ موبائل چھیننے کی واردات ،متاثرہ شخص چاقو حملے میں شدید زخمی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا سینٹر میں ایک چور موبائل چھیننے کی واردات کے دوران متاثرہ شخص کی جانب سے چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگیا ہے،زخمی چور کا تعلق مراکش ہے اور چاقو کا حملہ کرنیوالے شخص کا تعلق کولمبیا سے ہے،یہ واقعہ رامبلہ دے کاتالونیا پر پیش آیا تھا،24 سالہ چور کے چاقو وار میں پھیپھڑوں کو شدید نقصان پہنچا ہے،پولیس نے کولمبین شہری کو گرفتار کرلیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.