Categories
Breaking news

بارسلونا۔ فلیٹ میں دھماکہ، ایک شخص کی ہلاکت ایک شدید زخمی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کاتالونیا کے علاقے کاستیسر موینس کے ایک فلیٹ میں ہونیوالے ایک دھماکے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوگئی جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ہیاور پولیس موسس دے اسکوادرا اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا،جنرلیتات فائربریگیڈ جائے وقوعہ پر پہنچی تو ایک شخص کی لاش نکالی اور ایک شدیدزخمی کو طبی امداد دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *