Categories
Breaking news

بارسلونا۔ بندوق کی نوک پر بینک لوٹنے کی کوشش،پولیس کو ڈاکو کی تلاش

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں پولیس موسس دے اسکوادرا ایونیدا میری ڈیانا پر واقع بانکو سانت آندر پر ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات کررہی ہے جس میں ایک شخص نے بندوق کی نوک پر بینک لوٹنے کی کوشش کی،یہ ڈکیتی کسی ناخوشگوار واقعے کے بغیر ختم ہوگئی اور ڈکیت فرار ہوگیا،پولیس نے ڈاکو کی تلاش شروع کردی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.