Categories
Breaking news

بارسلونا۔گاڑی کنٹرول کھوگئی، ”ثے 16“ پر ٹریفک حادثے میں ایک 34 سالہ شخص ہلاک

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے صوبے کاتالونیا کے علاقے سیرک میں ”ثے 16“ پر ٹریفک حادثے میں ایک 34 سالہ شخص ہلاک ہوگیا،حادثے میں گاڑی کنٹرول کھوگئی اورسڑک سے ہٹ کرسائیڈ پر لگی باڑ سے ٹکرا گئی،ہلاک ہونیوالا گاڑی کا ڈرائیور سانتا کلوما دے فارنرز کا رہائشی تھا،ایک اور حادثے میں ایک شخص اس وقت زخمی ہو گیا جب وہ اپنی کار کے ساتھ مخالف سمت سے سفر کر رہا تھا،

حادثے کی شکار دوسری کار کے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کروادیا گیا،اس ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد رواں سال کاتالونیا میں ٹریفک حادثات میں 117 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.