Categories
Breaking news

بارسلونا۔کرسمس کی خریداری اچھی ہوگی اور گاہک مارکیٹوں میں آئیں گے،چمبر آف کامرس کا اندازہ

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا کی دکانوں میں 2019 کے مقابلے میں اب بھی 14پرسنٹ کم گاہک ہیں،بارسلونا کے تاجر اس سہ ماہی کے پہلے حصے کے بعد کرسمس کی شاپنگ کی بہتری کے بارے میں پر امید ہیں جس سے خریداروں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہوا ہے مگر گاہکوں کی یہ شرح اب بھی کورونا وبا سے پہلے کی نسبت 14 فیصد کم ہے،

بارسلونا چمبر آف کامرس کا اندازہ ہے کہ کرسمس کی خریداری اچھی ہوگی اور گاہک مارکیٹوں میں آئیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published.