Categories
Breaking news

بارسلونا۔چھ الیکٹرک سکوٹرز چرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا سے متصل علاقے اسپالگا دے یبریگات میں پولیس نے چھ الیکٹرک سکوٹرز چرانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے،اس شخص نے بعض ڈکیتیوں میں دھمکیوں اور دھونس سے بھی کام لیا،گرفتار ہونیوالے شخص کی عمر 44 سال ہے اور وہ کورنیا دے یبریگات کا رہائشی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.