Categories
Breaking news

بارسلونا۔پارلیمنٹ نے ایرگونس کو مسترد کر دیا، منگل کو آخری راؤنڈ کھیلا جائے گا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا (محمد نبی) صدارتی بولی میں حصہ لینے والے امیدوار پیرا اراگونس پارلیمنٹ میں مطلوبہ ووٹ لینے میں ناکام ہوگئے۔ ایم پی اے کو اعتماد میں نہ لے سکے۔ ان کی اپنی پارٹی کے علاوہ بائیں بازو کی ‘کپ’ پارٹی اور ایسکویرا ریپبلیکانہ نے اراگونس کے حق میں ووٹ دئیے مگر یہ سب مل کر بمشکل 42 کا نمبر چھو سکے۔ جب کہ دوسری طرف سوشلسٹ پارٹی، بائیں بازو کی ‘ووکس’، دائیں بازو کی این کام پودیم، سیوتادانس اور پیپل پارٹی کے ایم پی ایز کی تعداد 61 سے تھی۔
ایرا گونس کے پاس دوسرا موقع منگل کے روز ہوگا۔ اس راؤنڈ میں وہ مطلوبہ ووٹ لینے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ اور مختلف پارٹیوں کے ساتھ بات چیت کے دورے چل رہے ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *