Categories
Breaking news

بارسلونا۔پارالل میٹرو پرچور کا مسافر پر حملہ

بارسلونا(دوست نیوز)اتوار کی صبح بارسلونا کے معروف میٹرو اسٹیشن پارالل پر چور نے ایک مسافر پر اس وقت حملہ کردیا جب مسافر دس یورو کی مشین سے ٹکٹ نکالنے لگا۔ چور نے دس یورو چھیننے کی کوشش کی جس پر ناکام ہونے پر اس نے مسافر پر حملہ کردیا۔ میٹرو اسٹیشن کے عملہ نے کوشش کر کے چور کو پکڑ لیا۔

موسس دے اسکوادرا کے مطابق جب چور کی تلاشی لی گئی تو اس کی جیب سے چوری شدی موبائل، رقم اور ایک ڈی این آئی ملی جو اس کی نہیں تھی۔ڈی این آئی کارڈ کے غلط استعمال جرم قرار دے کر گرفتار کر لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *