Categories
Breaking news

بارسلونا۔ٹیکسی ڈرائیور پرسواری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ،مقدمے کا آغاز ہوگیا

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں ایک ٹیکسی ڈرائیور پرسواری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے اور اس کیخلاف مقدمے کا آغاز ہوگیا ہے اور وکیل استغاثہ نے ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا کا مطالبہ کیا ہے،زیادتی کا یہ واقعہ 18 فروری 2019 کو پیش آیا تھا،

ٹیکسی ڈرائیور نے لڑکی کو اگلی سیٹ پر بٹھا کر اس سے چھیڑخانی شروع کردی اور بالآخر اس سے زیادتی کا ارتکاب کرڈالا،استغاثہ کی رپورٹ کے مطابق لڑکی گاڑی کے رکنے پر فرارہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.