Categories
Breaking news

بارسلونا۔نابالغ 16 سالہ لڑکی کو جسمانی طور پر ہراساں کرنے پر46سالہ پاکستانی دکاندار کو گرفتار

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا میں جنسی زیادتی کا ایک نیا واقعہ رونما ہوگیا جس میں پولیس نے بارسلونا سینٹر کے”کائیے انتینسا“میں ایک 46سالہ پاکستانی دکاندار کو گرفتار کرلیا ہے،جس پرالزام ہے کہ اس ایک نابالغ 16 سالہ لڑکی کو جسمانی طور پر ہراساں کیا اور اس سے چھیڑخانی کی جو اس کی دکان میں خریداری کیلئے آئی تھی،

پولیس کے مطابق دکاندار نے لڑکی کو دکان کے پچھلے حصے میں لیجانے کی کوشش کی مگر لڑکی مزاحمت کے بعد بھاگ کر باہر آگئی اور مدد کیلئے پکارا،متاثرہ لڑکی دکان کے ساتھ واقع سکول کی طالبہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.