Categories
Breaking news

بارسلونا۔عثمان ڈیمبیلے کے ساتھ نیا معاہدہ کون کرنے جارہا ہے؟

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک) فریننڈو پولو کے مطابق بارسلونا جلد از جلد عثمان ڈیمبیلے کے ساتھ نیا معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ اب صورتحال بالکل تبدیل ہوچکی ہے اور کچھ دوسرے کلب بھی عثمان ڈیمبیلے کی خریداری کی کوشش کر رہے ہیں
مانچسٹر یونائیٹڈ اور یوونٹس اس سلسلے میں پہلے ہی کوششیں شروع کرچکے ہیں جبکہ لیوورپول اور پی ایس جی بھی ان کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *