بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کاتالونیا کے علاقے لاسیلوا کے نواحی علاقے سلس میں ایک ٹریفک حادثے میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے جن کی عمریں تقریباََ 20سال کے درمیان ہیں،گاڑی سڑک پر پھسلن کی وجہ کار”بائیاکانایرا“ ندی میں الٹ گئی،دونوں نوجوانوں کی لاشیں اور الٹنے والی گاڑی کو پانی سے نکال لیا گیا ہے
