Categories
Breaking news

بارسلونا۔سپورٹنگ ڈائریکٹر رامون پلینزکے ساتھ مزید 2 سال کامعاہدہ ہونےکا امکان

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)بارسلونا سپورٹنگ ڈائریکٹر رامون پلینز کو بارسلونا کی طرف مزید 2 سال کا معاہدہ دیا جائے گا اور وہ بارسلونا میں اپنا کام جاری رکھیں گے ۔بارسلونا کھلاڑی پیدری اور رونالڈ اروخو کو بارسلونا میں لانے والے رامون پلینز ہی ہیں اور اسی باعث بارسلونا نے ان کو نیا معاہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *