Categories
Breaking news

بارسلونا۔اراگونس صدارتی امیدوار ہوں گے، پارٹی کا فیصلہ آ گیا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(محمد نبی) بائیں بازو کی جماعت اسکیرا ریپبلیکانہ نے پیرا اراگونس کو صدارت کے لئے نامزد کر دیا۔ جمعہ کے دن ہونے والے صدارتی ‘بِڈ’ میں کاتالونیا کے 135 ایم پی ووٹ دیں گے۔ چیمبر اسپیکر لارا بوراس نے پارٹی لیڈران سے ملنےکے بعد بدھ کے روز اس خبر کی تصدیق کی۔
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 6 ماہ عبوری کیبنینٹ میں رہنے کے بعد بھی یہ واضح نہیں کہ اراگونس صدارتی میچ جیتنے میں کامیاب ہوں گے یا نہیں۔ ان کی جماعت دوسری مرکزی دھارے میں شامل علیحدگی پسند جماعتوں سے بات چیت میں مصروف ہے۔ ان جماعتوں کو قائل کر رہی ہے کہ ماضی کی طرح وہ پھر سے اتحادی بن جائیں۔ تاہم مذاکرات کا ابھی تک کوئی خیرخواہ نتیجہ سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *