Categories
Breaking news

باجوہ نے عمران کو این آر او دیا، ملک احمد

باجوہ نے عمران کو این آر او دیا، ملک احمد

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے این آر او کسی اور کو نہیں عمران خان کو دیا، جب انہوں نے بنی گالہ کیس میں عمران خان کو نااہل ہونے سے بچایا۔

ملک احمد خان کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ جنرل باجوہ نے عمران خان کو این آر او دیا جس کے بعد کولیٹرل ڈیمیج کے طور پر جہانگیر ترین کو نااہل کرنا پڑا، ہم نے تب بھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے کہا تھا کہ یہ شخص پاکستان کے لیے زہرِ قاتل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سائفر اور ایبسولوٹلی ناٹ کے بیانیے ختم ہوئے تو اس نے جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو پنچنگ بیگ بنا لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *