
برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے بڑا تحفہ دینے والے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہا ہے۔
آج کے دن ملک کے سرکاری اور نجی اداروں میں بابائے قائد کے پیغام کو اجاگر کرنے کیلئے تقاریب، سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصولوں، اتحاد، تنظیم اور ایمان پر عمل کرکے ہی ہم کامیابی کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ملک کے مختلف علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں
ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔
-
بحران ختم کرنے کیلئے عمران خان کی تجاویز
پی ٹی آئی چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ کیا وہ نا انصافی کو اس لیے قبول کرلیں کہ اسٹیبلشمنٹ ناراض ہوجائے گی، اگر ملک میں انصاف قائم نہیں ہوا تو ملک ختم ہوجائے گا۔
-
این آئی ایچ کی پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق افواہوں کی تردید
قومی ادارہ صحت کے مطابق این سی او سی نے تصدیق کی ہے فی الحال ایسا کوئی خطرہ نہیں۔
-
جنرل باجوہ کا ٹیکس ڈیٹا لیک کرنیوالے ملزمان کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو محکمانہ انکوائری میں قصور وار ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
-
ق لیگ، پی ٹی آئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایدجسٹمنٹ پر مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ ہوا۔
-
وزیراعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ایم کیو ایم کے تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب، گورنر سندھ شریک
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان تحت مہاجر کلچر ڈے کی مرکزی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹسوری نے شرکت کی۔
-
ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا میرا نہیں ہوا، مونس الہٰی
مونس الہٰی نے کہا کہ ن لیگ نے جو کچھ کیا وہ ان کو الٹا پڑا ہے، سندھ ہاؤس اور اسلام آباد میں جو منڈی لگی وہ سب کو پتا ہے، ہمارے بندے توڑنے کیلئے منڈی تو ن لیگ نے لگانی ہے۔
-
اسلام آباد خود کش حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
-
حماد اظہر کا آصف زرداری کو دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔
-
اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ، پی ٹی آئی وفد آج پرویز الہٰی سے ملے گا
اعتماد کا ووٹ لینے کی تاریخ طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا وفد آج وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرے گا۔
-
شہباز گل واپس سروسز اسپتال پہنچ گئے
ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل اب سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
عمران خان کی رہائش گاہ پر کرسمس سے متعلق تقریب
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مسیحی برادری کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم حصہ ہے۔
-
صوبائی وزیر کے پی کی لوکل گورنمنٹ دفتر میں تلخ کلامی
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جیو نیوز نے صوبائی وزیر سے مؤقف لینےکیلئے رابطہ کیا، صوبائی وزیر اقبال وزیر نے مؤقف دینے سے گریز کرتے ہوئے بد کلامی بھی کی۔
-
صدر مملکت کا وزیر اعظم اور چیف جسٹس کو مراد سعید سے متعلق خط
صدر مملکت نے کہا کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، مراد سعید نے مالاکنڈ سوات میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال کا مسئلہ اٹھایا، مراد سعید کو سنگین نتائج کی دھمکی ملی۔
-
دعا منگی، بسمہ اغوا کیس کا مرکزی ملزم آغا منصور عدالت میں پیش
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے دعا منگی اور بسمہ اغوا کیس کے ملزم آغا منصور کو عدالت میں پیش کردیا۔