Categories
Breaking news

بائرن میونخ نے یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی

Advertisement

بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی، کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے اسکور کیا۔پرتگال کےدارالحکومت لزبن میں کھیلے گئےیوئیفاچیمپئنز لیگ کے فائنل میں بائرن میونخ نے پیرس سینٹ جرمین کو 0-1 سے شکت دی۔کھیل کا واحد اور فیصلہ کن گول کنگسلے کومان نے میچ کے انسٹھویں منٹ میں اسکور کیا۔واضح رہے کہ جرمن کلب بائرن میونخ نے چھٹی بار یوئیفا چیمپئنز لیگ کا تاج اپنے نام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *