
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبر پختونخوا سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔
اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے مطابق جنرل نشست پر حاجی ہدایت اللہ خان امیدوار ہوں گے ، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ڈاکٹر شوکت جمال امیر زادہ ہونگے۔
Table of Contents
x
Advertisement
اس کے علاوہ خواتین کی نشست پر ڈاکٹر تسلیم بیگم اور اقلیتی نشست پر آصف بھٹی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
صوبائی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین ایمل ولی خان نے تمام ناموں کی منظوری دے دی۔
قومی خبریں سے مزید
-
شمالی وزیرستان، مکان میں گیس سلنڈر دھماکا،2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
کراچی: تیز رفتار کار کی ٹکر سے رینجرز اہلکار جاں بحق
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں تیز رفتار گاڑی کی رینجرز کی موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار جاں بحق جبکہ دو اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کراچی، نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال کی مبینہ غفلت سے نومولود جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت سے نومولود بچی جان سے چلی گئی، بچی کے اہل خانہ نے شدید احتجاج کیا اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف تھانے میں قانونی کارروائی کے لئے درخواست جمع کرادی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان: قبرستان سے مردے غائب، معمہ حل نہ ہوا
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک قبرستان سے مردے لاپتہ ہونے کا معمہ حل نہ ہو سکا، ان پے در پے واقعات کے پیچھےکون ہے؟ کوئی جانور یا کوئی انسان نما جانور؟ انتظامیہ اب تک کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔
-
سینیٹ کیلئے KPK سے 3 امیدوار فائنل کیئے ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں خیبر پختون خوا سے 3 امیدواروں کے نام فائنل کیئے ہیں۔
-
سینیٹ: سلیم مانڈوی والا نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے موجودہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں جنرل نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے۔
-
بہاولپور: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی بیوی، بیٹی کو گولی مار کر خودکشی
بہاول پور میں پولیس کی بے حسی سے دل برداشتہ ہوکر ایک شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔
-
عبدالقادر کو سینیٹ کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے پر سوالات
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عبدالقادر پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں اس لیے پی ٹی آئی نے انہیں ٹکٹ دیا ہے
-
پشاور میں ڈاکٹر کے قتل پر طاہر اشرفی کی مذمت
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا -
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے فکرمند ہوں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ ﷲ تعالیٰ سے تمام ہم وطنوں کی خیریت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ﷲ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
-
دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا
موٹروے ایم ٹو لاہور سے خانقاں ڈوگراں اور ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کی گئی ہے۔
-
شاہ محمود کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ کیا ہے ۔
-
کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کراچی میں اب سردی نہیں آئے گی ۔
-
اے این پی خیبرپختونخوا نے سینیٹ نشتوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا
اے این پی کا کہنا ہے کہ خواتین کی نشست پر ڈاکٹر تسلیم بیگم اور اقلیتی نشست پر آصف بھٹی کی نامزدگی کی گئی ہے۔
-
پی ڈی ایم تحریک نریندر مودی نے لانچ کی، سرور خان
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نےپاکستان میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی تحریک نریندر مودی نے لانچ کی ہے ۔
-
کیا کوئی پولیس وین میں زبردستی بیٹھ سکتا ہے؟، عطاتارڑ
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کوئی پولیس کی گاڑی میں زبردستی کس طرح سوار ہوسکتا ہے؟ اگر مجھے گرفتار نہیں کرنا تھا تو رجسٹر میں میرا اندراج کیوں کیا گیا؟۔