Categories
Breaking news

اے ایس آئی نوید اقبال اور اہلخانہ کی میتیں ان کی رہائش گاہ پہنچادی گئیں

اے ایس آئی نوید اقبال اور اہلخانہ کی میتیں ان کی رہائش گاہ پہنچادی گئیں

سیاحتی مقام مری میں برف باری اور ٹریفک جام میں پھنس کر اپنی جان سے محروم ہونے والے اے ایس آئی نوید اقبال اور اہل خانہ کی میتیں ان کی رہائش گاہ پہنچادی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوید اقبال سمیت 8 افراد کی میتیں مری سے اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس کا کہنا ہے کہ نوید اقبال کی بیٹی شفق، دعا، اقرا اور احمد کی میت اسلام آباد پہنچائی گئیں۔

پولیس کے مطابق نوید اقبال کی بہن قرۃ العین، بھانجی حوریہ اور بھتیجے آیان کی میت بھی اسلام آباد پہنچائی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.