
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کسی قسم کا کوئی دباؤ یا ہدایات نہیں تھیں آزادانہ طور پر فیصلہ کیا ہے، ایک وقت تھا کہ ایم کیو ایم میں خوف سے فیصلے ہوتے تھے مگر آج ایسا نہیں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کی محبت، ایمانداری اور کردار مجبور کرتا ہے کہ ان کا فیصلہ مانیں۔
فروغ نسیم نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کی اجازت سے وزیر قانون بنا، خالد مقبول صدیقی نے ہدایت کی تو مستعفی ہوا، دوبارہ حلف بھی خالد مقبول صدیقی کی اجازت سے لیا۔
Table of Contents
ایئرپورٹ پر کنور نوید سے بدتمیزی کے واقعے پر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا
فیصل سبزواری نے کہا کہ تحریک انصاف کے حامیوں نے کنور نوید جمیل سے الجھنے کی کوشش کی، ہم نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ایم کیو ایم بڑی کلیئر ہے کہ عمران خان اچھے آدمی ہیں، یہ بات ٹھیک ہے کہ ایم کیو ایم کو وزارت قانون کی ضرورت نہیں تھی۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم یا وزیروں نے ہم سے کسی نےاستعفے یا عدم اعتماد سے متعلق بات نہیں کی، مجھ سے یہ خط شیئر نہیں کیا گیا، مجھے نہیں پتا خط میں کیا لکھا ہے۔
فروغ نسیم نے کہا کہ آج بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات ہوئی ان کو خوش پایا، بلاول بھٹو زرداری نے بڑا ویلکم کیا، بلاول کی باتوں سے تقویت ملی ہے۔
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے بھی کہا کہ تحریری معاہدہ نہیں بھی کرتے ہمیں علم ہے کہ آپ ہماری بات مانیں گے۔
فروغ نسیم نے کہا کہ حالات ہر منٹ تبدیل ہو رہے ہیں، ایم کیو ایم پیدا گیری پر یقین نہیں رکھتی، ایسی کوئی چیز آجائے تو خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کرنا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ایئرپورٹ پر کنور نوید سے بدتمیزی کے واقعے پر فیصل سبزواری کا ردعمل سامنے آگیا
فیصل سبزواری نے کہا کہ تحریک انصاف کے حامیوں نے کنور نوید جمیل سے الجھنے کی کوشش کی، ہم نے تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطہ کیا ہے۔
-
جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار میں رابطہ، وفاق و پنجاب میں تعاون پر تبادلہ خیال
ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور اسحاق ڈار کے درمیان گفتگو نصف گھنٹہ جاری رہی۔
-
قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس ایجنڈا سامنے آگیا
قومی اسمبلی کے کل شام 4 بجے شروع ہونے والے اجلاس کےلیے ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
-
سعد رفیق کا پرویز الہٰی کو اپنی ساکھ بچانے کا مشورہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پرویز الہٰی کو اپنی ساکھ بچانے کا مشورہ دے دیا۔
-
اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کا نصاب 88 ہزار927 روپے مقرر کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہجری سال 1442-43 کےلیے زکوۃ کا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا ہے۔
-
پارلیمنٹ کے اندر، باہر تمہاری نااہلی اور مکمل تباہی کے دور کو شکست ہوگئی، مریم نواز
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ تم نےنہ صرف اکثریت کھودی بلکہ اخلاقی اتھارٹی بھی کھو دی۔
-
وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا
سیاسی کور کمیٹی کے اجلاس میں فواد چوہدری، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔
-
آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔
-
سندھ اسمبلی پر خودکش حملے کی دھمکی کیس: 5 ملزمان کو سزائے موت
عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم زاہداللّٰہ کو رکشے کے ذریعے سندھ اسمبلی میں خود کش حملہ کرنا تھا، ملزم زاہد اللّٰہ یہ سب کچھ بسم اللّٰہ کے کہنے پر کر رہا تھا۔
-
ایم کیو ایم نے 40 سال میں ہونے والے کسی معاہدے پر عمل نہیں کرایا، مصطفیٰ کمال
سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور اپوزیشن کے درمیان آج معاہدہ ہوگیا۔ چند دن پہلے ایم کیوایم اپنی خواتین، کارکنان کو سی ایم ہاؤس پر پولیس سے مار کھلا رہے تھے۔ ایم کیو ایم نے 40 سال میں ہونے والے کسی معاہدے پر عمل نہیں کرایا۔
-
وزیراعظم سے نہ کسی نے استعفا مانگا نہ وہ استعفا دیں گے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ ہم پاکستان کی فوج ،قیادت کے مقام کا احترام کرتے ہیں، عمران خان کا ایک ہی تو فائدہ ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، فیصل واؤڈا
اپنے بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت
عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے کل 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا۔
-
اعتماد ہے وزیراعظم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی شق5 کی خلاف ورزی نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔
-
ایم کیو ایم، ن لیگ معاہدے کے 27 نکات سامنے آگئے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور ن لیگ کے معاہدے کے 27 نکات سامنے آگئے۔
-
متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدہ سامنے آگیا
معاہدے کے مطابق ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی سیاسی فرد کو کے ایم سی کا ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا، مقامی حکومتوں کے لیے فنڈز کی تقسیم این ایف سی ایوارڈ 2010 کے فارمولے کے تحت ہوگی۔