پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مجھے مجبور نہیں کریں کہ ایک ایک کرکے سب کو قوم کےسامنے بے نقاب کردوں گا کہ ان کا مقصد کیا ہے، عوامی نمائندوں کو اس طرح بلیک میل کرنے کا سلسلہ نہیں چل سکتا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے پاس عوام کے مسائل کا حل نہیں تو استعفا دے کر گھر چلے جائیں۔
مشکل حالات میں وزیراعظم کا ایک ہی جواب ہوتا ہے میں کیا کروں؟ بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ 22 سال کی جدوجہد میں وہ کیا کررہا تھا، تیاری نہیں کررہا تھا، ڈھائی سال بعد آپ کہہ رہے ہو ٹریننگ چل رہی تھی، یہ پاکستان کے ساتھ مذاق ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے لوگوں کے ارد گرد کافی قوتيں کام کررہی ہيں، جعلی کیسز بنائے جارہے ہيں دباؤ ڈالا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیب کو استعمال کیا جارہاہے، وہ جانتے ہیں کہ سب کون کررہا ہے اور کیوں کررہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کے پی: فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک جوان شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا، جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا
-
موٹرسائیکل و گاڑیوں کا سامان بیچنے والے کباڑیوں کی رجسٹریشن
ایس ایس پی اے وی ایل سی کا کہنا تھا کہ دکانداروں اور کباڑیوں کے فنگر پرنٹس بھی ریکارڈ کا حصہ بنائے جارہے ہیں۔
-
فضل الرحمان ، بلاول اور مریم نیب کو دھمکیاں دے رہے ہيں، وزیر اعظم
ترجمانوں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزيشن کا دھاندلی کا بیانیہ جھوٹا ہے ، پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مر چکا ہے ۔
-
میجر جنرل افتخار حسن نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج سنبھال لیا
تقریب کے دوران میجر جنرل عمر بخاری نے سندھ رینجرز کی کمان میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کے سپرد کی
-
پی ایم سی کے تحت سندھ میڈیکل کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ
سندھ کابینہ کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا، صوبائی کابینہ نے وفاقی کابینہ کی جانب سے مردم شماری کو منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا۔
-
وزیراعظم سے آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی داخلی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش کیا گیا
-
شہبازشریف نے قومی اسمبلی کی نشست سے اپنے استعفے پر دستخط کردیئے
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے عدالت میں پیشی کے روز استعفی لکھ کر دیاتھا۔ دونوں باپ بیٹے کے استعفے ہمارے پاس ہیں۔
-
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 21 اموات، 1107 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 649 مریض صحت ہو گئے، صوبے میں اب تک 185648مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
-
پاکپتن: پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی ساجدہ اقبال نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا
ایم پی اے نے کہا کہ نوید پہلے سے شادی شدہ تھا،مجھ سےدوسری شادی کی، میں نے کئی بار طلاق کامطالبہ کیا لیکن وہ ٹال مٹول سےکام لیتارہا۔
-
سرگودھا: سسرالیوں نے بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی
پولیس نے بتایا کہ جھلسی ہوئی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد منتقل کردیا گیا
-
کابینہ نے شاہد خاقان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی نےای سی ایل سےنام نکالنے کی درخواست کی تھی۔
-
پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مر گیا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ استعفیٰ دینے والے اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں۔
-
نیب نے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو اور اہلیہ سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا
نیب نے ایف آئی اے سے جام اکرام اللّٰہ دھاریجو کی تمام سفری تفصیلات طلب کرلیں۔
-
برطانوی پرواز کی واپسی کا نوازشریف کے معاملے سے تعلق نہیں، شہزاد اکبر
ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ ہم نے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس پر برطانیہ کو فیصلہ کرنا ہے۔
-
مشکل حالات میں وزیراعظم کا ایک ہی جواب ہوتا ہے میں کیا کروں؟ بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ 22 سال کی جدوجہد میں وہ کیا کررہا تھا، تیاری نہیں کررہا تھا، ڈھائی سال بعد آپ کہہ رہے ہو ٹریننگ چل رہی تھی، یہ پاکستان کے ساتھ مذاق ہے۔
-
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سینئر صحافی مظہر عباس کی اہلیہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز جمعہ امام بارگاہ یثرب ڈیفنس فیز 4میں ادا کی جائے گی۔