Categories
Breaking news

ایک او رٹرین حادثہ

Advertisement
Advertisement

ایک او رٹرین حادثہ

خان پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخو پورہ میں ریلوے پھاٹک کراس کرتی گاڑی کیساتھ ٹکرانے کے بعد مسلسل دوسرے روز ایک او رٹرین حادثے کا شکار ہوگئی ، جیٹھہ بھٹہ سٹیشن پرشالیمارایکسپریس مال گاڑی سےٹکراگئی۔

دنیا نیوز کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ آٹومیٹک کانٹاتبدیل ہونےکےباعث پیش آیا،شالیمارایکسپریس کراچی سےلاہورجارہی تھی۔

حکام کے مطابق حادثےکےباعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوکر رہ گئی ہے ، ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید :

Breaking Newsقومی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *