Categories
Breaking news

ایک اور بھارتی اداکارہ کی مبینہ خودکشی

Advertisement

بھارتی شوبزانڈسٹری کی 28 سالہ اداکارہ چترا کمراج نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ٹی وی کی معروف اداکارہ چترا کمراج المعروف چتو وی جے 9 دسمبر کی صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چترا شوٹنگ کے بعد ہوٹل کے کمرے میں واپس پہنچی تھیں۔بعد ازاں ٹیم کی جانب سے رابطے کی کوشش کے بعد کوئی جواب نہ ملنے پر انہوں نے ہوٹل کا رُخ کیا جہاں کمرے میں چترا مردہ حالت میں ملی۔اداکارہ معروف سیریل ’پانڈین اسٹور‘ میں مرکزی کردار ادا کیا اور شہرت کی بلندیون پر پہنچیں۔پولیس نے 28 سالہ اداکارہ کی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *