
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی ایوانِ وزیرِ اعلیٰ پہنچ گئے۔
وزیرِ اعلیٰ آفس آمد پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل چوہدری پرویز الہٰی نے ایوانِ صدر میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھایا ہے۔
اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز الہٰی سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب میں فواد چوہدری، پرویز خٹک، مونس الہٰی اور دیگر شریک تھے۔
چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا
چوہدری پرویز الہٰی نے ایوانِ صدر میں وزیراعلیٰ…
یاد رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کالعدم قرار دے دی تھی جبکہ پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ قرار دیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کی رضامندی سے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔
-
کراچی کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر کے لوگ بدترین اذیت سے دوچار ہیں۔
-
آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
سابق صدر آصف علی زرداری عالمی وباء کورونا کا شکار ہو گئے۔
-
ٹھٹھہ: مگرمچھ جھیل سے نکل کر آبادی میں آگیا
سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں بارشوں کے بعد ہالیجی جھیل سے مگرمچھ باہر آ گیا۔
-
ڈالرکی قیمت ہر روز 5 روپے بڑھ رہی ہے، حکومت سو رہی ہے: محسن عزیز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ملکی معاشی صورتِ حال پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔
-
کراچی میں جھلس کر زخمی ہونیوالے ریونیو بورڈ کے افسر بھی دم توڑ گئے
پُراسرار طور پر جھلس کر زخمی ہونے والے ریونیو بورڈ کے گریڈ 20 کے افسر مقصود جہانگیر اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔
-
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟
-
کراچی: راستہ مانگنے والا نوجوان تلخ کلامی کے بعد قتل
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی بندھائی کالونی میں بھائی کے ولیمے اور بہن کی شادی کی مشترکہ تقریب میں شریک نوجوان لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔
-
وزیر اعلیٰ پنجاب آج مصروف دن گزاریں گے
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی آج مصروف دن گزاریں گے۔
-
بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
ترجمان پاکستان ریلوے نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث کئی ٹرینیں اب بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔
-
صدرِ مملکت عارف علوی کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام
صدرِ مملکت عارف علوی کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا
ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 900 میگا واٹ ہو گیا۔
-
ناانصافی کا نظام اب بکھر رہا ہے: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
-
سندھ میں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فاشزم کی عملی تصویر اس وقت سندھ میں نظر آتی ہے جہاں سچ بولنے پر صحافیوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔