Categories
Breaking news

این سی او سی کی بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر لگانے کی اجازت

این سی او سی کی بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر لگانے کی اجازت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ممالک جانے والوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔

این سی او سی نے فائزر ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں جس کے مطابق بیرون ممالک جانے والے فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ان ممالک جانے والوں کو فائزرویکسین لگائی جائیگی جہاں چینی ویکیسن تسلیم نہیں کی جارہی ہے۔

سعودی عرب ورک ویزا پرجانے والے بھی فائزر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *