Categories
Breaking news

این سی او سی کا ین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

Advertisement
این سی او سی کا ین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی) کے اجلاس میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند رکھی جائے گی، فیصلے پر عمل درآمد 10 اپریل سے ہوگا۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ فعال رہیں گی، مال بردار، ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسز کی ترسیل کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

این سی او سی کے مطابق فیصلے کا اطلاق 10 اپریل سے 25 اپریل تک ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *